جیانگ زیمن نے پاک- چین تعلقات کو مضبوط کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا وزیراعظم محمد شہباز شریف December 1, 2022 وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق چینی صدر جیانگ زیمن کی وفات پر تعزیت کےلیے اسلام آباد میں چینی سفارت خانہ آمد وزیراعظم نے پاکستان میں چینی سفیر عزت مآب نونگ رونگ سے ملاقات میں سابق چینی صدر کی وفات « مزید پڑھیں