جنرل سیدعاصم منیرکی فیلڈمارشل کے عہدے پرترقی May 21, 2025 وفاقی کابینہ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کوان کی غیر معمولی عسکری قیادت کے اعتراف میں فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دی جس نے حالیہ بھارتی جارحیت کو کامیابی سے پسپا کیا « مزید پڑھیں