جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت June 5, 2023 لاہور: جناح ہاؤس لاہورپرحملے اور توڑ پھوڑ میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں شامل ایک اورشرپسند علی رضا کو حراست میں لے لیا گیا۔ علی رضا اوکاڑہ سے لاہور آیا تھا « مزید پڑھیں