جموں شہر میں فورسز کی اضافی چوکیاں July 3, 2025 غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بالخصوص جموں خطہ میں3جولائی سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کے نام پر پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں۔ پولیس ترجمان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جموں شہر « مزید پڑھیں