جماعت اسلامی کا چمکتا ستارہ پروفیسر محمد شفیع ملک October 29, 2023 پروفیسر محمد شفیع ملک پاکستان میں اسلامی مزدور تحریک کے بانی رہنما ہیں۔ آپ جماعت اسلامی کا ایک چمکتا ستارا ہیں۔ پروفیسر محمد شفیع ملک اسلامی مزدور تحریک کی ایک عہد ساز اور نابغہ روزگار شخصیت ہیں۔ آپ کاشعبہ تعلیم، « مزید پڑھیں