جعلی ایف آئی آر پر 2روزہ جسمانی ریمانڈ دینا غلط ہے،چیئرمین تحریک انصاف January 27, 2023 اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کااغواء،ان کے ساتھ دہشتگرد جیسا سلوک اور جعلی ایف آئی آر پر 2روزہ جسمانی ریمانڈ دینا غلط ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا کہ « مزید پڑھیں