جو مسنگ ہیں انہوں نے بھی عید کرنی ہے ، جسٹس محسن کیانی June 14, 2024 اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جو لوگ لاپتہ ہیں وہ بھی عید منائیں۔ہائیکورٹ کے جسٹس « مزید پڑھیں