جج اس پارلیمنٹ میں جارہے ہیں جو اختیار گھٹانا چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی April 11, 2023 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جج اس پارلیمنٹ میں جارہے ہیں جو سپریم کورٹ کے اختیارات پر قدغن لگانا چاہ رہی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس ماحول میں سپریم کورٹ « مزید پڑھیں