جاپانی وزیرِ اعظم آج یوکرین پہنچیں گے March 21, 2023 جاپان کے وزیرِ اعظم فومیو کشیدا آج متوقع طور پر یوکرین کے دورے پر دارالحکومت کیف پہنچیں گے۔جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیرِ اعظم فومیو کشیدا دورۂ یوکرین کے دوران یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے۔اس سے « مزید پڑھیں