توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری کی اہلیہ اڈیالہ جیل پہنچ گئیں December 13, 2023 توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے لیے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری اور وکیل ایڈووکیٹ فیصل چوہدری اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں۔بانیٔ پی ٹی آئی « مزید پڑھیں