توشہ خانہ معاملہ، فواد چوہدری کا مریم نواز کے گھڑی لینے کی تحقیقات کا مطالبہ March 13, 2023 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کے توشہ خانے سے گھڑی لینے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) فوری طور پر مریم « مزید پڑھیں