متحدہ عرب امارات سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ آج پہنچے گی، وفاقی وزیر اطلاعات August 28, 2022 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ آج نور خان ایئر بیس پہنچ رہی ہے، مزید 15 طیارے آئندہ چند روز میں آئیں « مزید پڑھیں