تحریک انصاف کی کل (22 مارچ) کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد March 21, 2025 لاہور:پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پاکستان تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست نمٹا دی۔ « مزید پڑھیں