بھارت کو خطرناک ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش January 29, 2023 پاکستان نے بھارت کو روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جنوبی ایشیا میں سٹریٹجک استحکام کو نقصان پہنچ رہا ہے۔جنوبی ایشیا میں اس پیش رفت کے اثرات واضح « مزید پڑھیں