بڑی طاقتیں بھارتی دہشتگردی کیخلاف کینیڈا کےساتھ ہیں September 25, 2023 امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں امریکا کی خفیہ ایجنسی نے اہم کردار ادا کیا اور کینیڈا کو ایسی معلومات فراہم کیں جن سے ثابت ہوا « مزید پڑھیں