بلاول بھٹو کا نواز شریف کو 8 فروری سے قبل مناظرے کا چیلنج January 27, 2024 ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم کو 8 فروری سے پہلے مناظرے کا چیلنج دے دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے ذریعے نواز شریف کو « مزید پڑھیں