بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت میں کمی کا امکان June 6, 2023 بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت آج شام تک کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 1550 کلومیٹر دور ہے اور پاکستان کا کوئی بھی ساحلی علاقہ کسی خطرے کی زد « مزید پڑھیں