بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان، صارفین پر 49ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا January 16, 2024 اسلام آباد: بجلی فی یونٹ 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 49 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں « مزید پڑھیں