عوامی اجتماع کے مقام پر شام ڈھلنے کے باوجود پی ٹی آئی کے رہنما اور حامی ڈٹے رہے۔ September 21, 2024 لاہور: پی ٹی آئی کے لاہور پاور شو کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی اور پنڈال کی لائٹس بھی بند کردی گئیں۔ ڈی جے ساؤنڈ سسٹم کو بھی پلگ آف کر دیا گیا کیونکہ شام 6 بجے کی ڈیڈ لائن ختم « مزید پڑھیں