بانیٔ پی ٹی آئی کی 3، شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور December 11, 2023 اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانیٔ پی ٹی آئی اور « مزید پڑھیں