بابر اور رضوان نے دکھایا کہ کیوں وہ دنیا کے بہترین بیٹرز ہیں، شاہد آفریدی April 28, 2023 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کی جیت کا تجزیہ کرتے ہوئے اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی تعریف کی ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ « مزید پڑھیں