ایک وائس چانسلر کا سوال ہے بابا April 27, 2023 وفاقی زیر تعلیم رانا تنویر حسین جو بلحاظ عہدہ وفاقی یونیورسٹیوں کے پرو چانسلر بھی ہیں ،اور صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی جو وفاقی یونیورسٹیوں کے چانسلر ہیں ،دونوں کو سن و سال کے اعتبار سے بلاخوف تردید با باکہا « مزید پڑھیں