مریم نواز کے بارے میں گفتگو قابل مذمت ہے، وزیراعظم March 20, 2023 اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار اور ایڈووکیٹ خواجہ طارق کی مبینہ آڈیو لیک میں مریم نواز سے حوالے سے گفتگو کو قابل مذمت قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ « مزید پڑھیں