اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا October 26, 2023 لاہور: اینٹی کرپشن نے چوہدری پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا۔ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ « مزید پڑھیں