ایران نے حکومت مخالف مظاہروں کے الزام میں تین افراد کو پھانسی دیدی May 20, 2023 ایران میں گزشتہ برس حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پرتشدد کارروائیوں کے الزام میں تین افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ کے مطابق ملزم صالح میرہاشمی، سید یعقوبی اور ماجد کاظمی کو گزشتہ برس حکومت مخالف « مزید پڑھیں