پارلیمنٹ میں سکیورٹی کی ناکامی: سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل September 11, 2024 سپیکر قومی اسمبلی پارلیمنٹ کے اندر سے ارکان کی گرفتاریوں پر ایکشن لیتے ہوئے غیر ذمہ داری اور سکیورٹی میں ناکامی پر سارجنٹ ایٹ آرمز قومی اسمبلی کو 4 ماہ کیلئے معطل کر دیا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ « مزید پڑھیں