بجلی صارفین کیلئے نیپرا آسان اپروچ ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ July 30, 2024 بجلی کی خرابی اور اس کی شکایات اب موبائل فون سے حل ہوں گی، نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے صارفین کے لیے ‘نیپرا آسان اپروچ’ کے نام سے ایک موبائل ایپلی کیشن لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ایپ صارفین کو « مزید پڑھیں