پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی سیریز،قومی ٹیم کراچی پہنچ گئی September 17, 2022 انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کراچی پہنچ گئی اور قومی اسکواڈ نے ہوٹل میں رپورٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 7 ٹی ٹونٹی میچز پر « مزید پڑھیں