انتشار موزوں نہیں، دعا ہے انتخابات ملک میں معاشی استحکام اور خوشحالی لائیں: آرمی چیف February 10, 2024 آرمی چیف نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارکباد دی اور کہا عوام کی حق رائے دہی کیلئے آزادانہ شرکت جمہوریت کے لیے ان کے عزم کا ثبوت ہے۔ فوٹو فائل آرمی چیف نے انتخابات میں کامیابی « مزید پڑھیں