امریکی صدر جوبائیڈن جِلد کے کینسر میں مبتلا ہونے سے بچ گئے March 4, 2023 امریکا کے صدر جوبائیڈن کے بروقت علاج نے انہیں جِلد کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے سے بچا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 80 سالہ امریکی صدر کے سینے سے جلد کے کینسر کا سبب بننے والا زخم ہٹا دیا « مزید پڑھیں