
ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات، جو یقینی طور پر دنیا بھر میں ہونے والی کسی بھی انتخابی مشق سے زیادہ دنیا کو متاثر کرتے ہیں، 5 نومبر کو ہونے جا رہے ہیں۔ نائب صدر کملا ہیرس ڈیموکریٹک امیدوار ہیں جبکہ
امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی پوزیشن کچھ اہم ریاستوں میں کملا ہیریس سے بہتر ہو گئی ہے۔یہ بات نیویارک ٹائمز اور سیانا کالج کے سروے میں بتائی گئی ہے۔پول میں دعوی کیا گیا ہے کہ اسقاط حمل کے