امریکا نے برطانوی جریدے میں بانی پی ٹی آئی کے لگائے الزامات مسترد کردیے January 6, 2024 امریکی محکمہ خارجہ نے برطانوی جریدے کے مضمون میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے امریکا پر لگائے گئے الزامات کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا « مزید پڑھیں