امریکا، چین وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک، بلنکن June 1, 2023 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی اور چینی وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے۔سوئیڈن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے خطرناک بات آپس میں رابطوں کا نہ ہونا « مزید پڑھیں