الیکشن ٹریبونلز کیس ، پارلیمان کے قانون کے بعد آرڈیننس کیسے لایاجاسکتا ہے ؟ عدالت June 20, 2024 سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے تبدیلی کیسے ہوسکتی ہے؟ ایک طرف پارلیمنٹ نے قانون بنایا ہے، پارلیمنٹ کے « مزید پڑھیں