اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی خدمات کیلیے 40 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی September 7, 2023 اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی اخراجات کیلئے 40 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی۔ نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں تین نکاتی ایجنڈے پر « مزید پڑھیں