افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونیوالے 3 دہشتگرد فورسز کی فائرنگ سے ہلاک January 1, 2024 راولپنڈی: ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونے والے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت « مزید پڑھیں