افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں سے متعلق عالمی خدشات دور نہیں کیے جاسکے،نگران وزیر خارجہ October 11, 2023 نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں سے متعلق عالمی خدشات دور نہیں کیے جاسکے۔نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا « مزید پڑھیں