اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 22 فیصد مقرر کردی June 27, 2023 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر ہنگامی اجلاس کے بعد شرح سود 22 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مانیٹری پالیسی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں « مزید پڑھیں