اسماعیل سراج سمیت حماس کے دواہم کمانڈر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید January 7, 2024 اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے دواہم کمانڈر اسماعیل سراج اور احد وہبی کو فضائی حملے میں شہید کردیا، صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ دونوں کمانڈر 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں ملوث تھے۔اسرائیلی ڈیفنس فورس نے « مزید پڑھیں