اسلام آباد ہائیکورٹ نور مقدم کیس میں مجرمان کی اپیلوں پر فیصلہ آج سنائے گی March 13, 2023 اسلام آباد ہائیکورٹ نور مقدم قتل کیس میں مدعی مقدمہ کی سزائیں بڑھانے اور مجرموں کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ آج سنائے گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل « مزید پڑھیں