اسلامیہ کالج پشاور کے اسسٹنٹ پروفیسر طالبہ کو ہراساں کرنے پر برطرف May 18, 2025 صوبائی وزیر مینا خان نے بتایا ہے کہ اسلامیہ کالج پشاور کے اسسٹنٹ پروفیسر کو طالبہ کو ہراساں کرنے پر برطرف کر دیا گیا ہے، محکمہ اعلی تعلیم کو طالبہ نے ہراسانی کی شکایت کی تھی۔ صوبائی وزیر مینا خان « مزید پڑھیں