اسرائیل سے تعلقات؛ قوم اور فلسطین کے مفاد کو مد نظر رکھا جائے گا، وزیرخارجہ September 25, 2023 اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ قومی اور فلسطین، دونوں کے مفادات کے پیش نظر ہوگا۔ٹریبیون کے مطابق نگراں وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی پیروی « مزید پڑھیں