اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا June 23, 2023 اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ہمارے نمائندے کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت پر جسٹس ارباب محمد طاہر نےسماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس « مزید پڑھیں