اسحاق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان June 1, 2023 وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔نیوز کانفرنس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ یکم جون سے اگلے 15 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین کیا جارہا « مزید پڑھیں