ارشد شریف قتل کیس، ٹرائل کا باقاعدہ آغاز آج ہوگا April 29, 2023 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافی ارشد شریف قتل کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز آج ہو گا۔ارشد شریف قتل کیس کا ٹرائل جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں ہو گا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے آج کیس « مزید پڑھیں