احتساب عدالت؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور August 29, 2023 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے ڈیوٹی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے درخواست پر سماعت « مزید پڑھیں