معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے January 8, 2023 معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے مولانا کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور علاج کیلئے 6 ماہ سے امریکہ میں مقیم تھے احترام الحق تھانوی ایک پاکستانی عالم دین اور جامعہ احتشامیہ کے بانی تھے وہ « مزید پڑھیں