پنشن قوانین احتجاج! پٹرول سستا October 18, 2023 ملک بھر کے سرکاری ملازمین اور اساتذہ پنشن اور گریجویٹی میں مجوزہ کٹوتی کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔ پچھلے دنوں پنجاب بھر کے اسا تذہ لاہور میں اکھٹے ہوئے وہ اپنے مطالبات کے حق میں پر امن احتجاج کر رہے تھے « مزید پڑھیں