احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے، امریکا May 16, 2023 پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر پوزیشن نہیں رکھتے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ ہم یقین « مزید پڑھیں