عدالت نے اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی جائیداداور اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے December 24, 2022 لبنان:عدالت نے لبنان کی اسٹار اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی جائیداد اور اثاثے منجمد کردیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر سلامے کے کرپشن کیس میں شامل تفتیش اداکارہ کی تمام جائیداد اور اثاثے منجمد کردیئے « مزید پڑھیں